Sunday 6 May 2012

لیفٹنٹ کمانڈر (ر) عبدالجلیل خان کی تصانیف

کمانڈر عبدالجلیل خان ایک اسلام پسند تجزیہ نگار، مؤرخ اور متعدد کتب و مقالہ جات کے مصنف ہیں۔ آپ ملک اور بیرون ملک متعدد اسلامی، علمی اور ادبی اداروں سے منسلک رہے ہیں۔  ذیل میں اُن کی کتابوں کاایک خاکہ پیش خدمت ہے۔

١۔ تحریک اسلامی اور پاکستان
الف۔ تحریک اسلامی اور انقلاب ۔ ٢٨ اکتوبر ١٩٨٤ ء
ب۔ اسلامی ادب اور ہفوات نگاری ۔ ١٣ مئی ١٩٨٦ ء
ج ۔ ہجری سالَ نو اور ہجرت کی فضیلت ۔ ٤ ستمبر ١٩٨٨ ء
د۔ پاکستان میں نفاذِ شریعت کا مسئلہ ۔ ٣٠ جون ١٩٩١ ء
ہ۔تحریک اسلامی کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہئے۔ ١٠ اگست ١٩٩٦ ء
و۔اخلالاق حسنہ اور بداخلاقی ۔ ٢٠ فروری ٢٠٠٥ ء

٢۔ صیہونی دستاویز
۔ اردو ترجمہ

٣۔
پاکستان کی جمہوری سیاست
الف۔ پیپلز پارٹی کی جمہوریت ایک جائزہ ۔ ٣٠ جولائی ١٩٨٩ ء
ب۔ پاکستان اپنی منزل کیوں نہ پاسکا۔ ٢٠ اکتوبر ١٩٩٤ ء

٤۔ 
جہادِ افغانستان
الف۔ جہاد افغانستان، ایک جائزہ ۔ ٣٠ اکتوبر ١٩٨٦ ء
ب۔ جینیوا معاہدہ اور مسئلہ افغانستان ١٦ جولائی ١٩٨٨ ء
ج۔ مسئلہ افغانستان کی موجودہ صورت حال ٨، ١٨ ستمبر ١٩٨٨ ء
د۔ ظفر مندی کی آخری منزل ١٥ ستمبر ١٩٨٩ ء
ہ۔ افغانستان، جہاد، نصرت اور عالمی سازشیں ١٦ اگست ١٩٩٣ ء
و۔ جہاد افغانستان ابھی جاری ہے۔ ٨ اپریل ١٩٩٤
ز۔ دہشت گردی۔ امریکہ اور افغانستان ١٢ نومبر ٢٠٠١ ء
ح ۔جنوبی ایشیا پر امریکی حملہ اور طالبان کا کردار ٣٠ دسمبر ٢٠٠١ ء
ط ۔ جہاد افغانستان کا تسلسل ۔ ١٤ ستمبر ٢٠٠٢ ء

٥۔
پاکستان میں نفاذ اسلام کی سیاست
١لف۔ پاکستان میں اسلام کا نفاذ اور مسلم لیگ ٢ فروری ١٩٨٧ ء
ب۔ صدر مملکت کے حالیہ اقدامات اور نفاذِ اسلام ٢٦ جون ١٩٨٨ ء
ج۔ امامیہ کونسل کی پریس کانفرنس کا جائزہ ٨ ستمبر ١٩٩٥ ء
د۔ پاکستان میں مہاجرین کا مسئلہ ١٠ اگست ١٩٩٠ ء
ہ۔ کراچی کی دہشت گردی کا جائزہ ٨ ستمبر ١٩٩٥ ء
و۔ پاکستان کی حیثیت کیا ہے؟ ٢٤ جنوری ٢٠٠٠ ء
ز۔ اشرار المشرف ٨ مئی ٢٠٠٣ ء
ح۔ روشن خیالی اور اعتدالپسندی ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ ء
ط ۔ مارشل لاء ایمر جنسی ٢٧ مارچ ٢٠٠٨ ء

٦۔
عالمِ اسلام کفر کے نرغے میں
الف۔ مورو مسلمانوں کی تحریک آزادی ٣٠ مارچ ١٩٨٧ ء
ب۔ عراق کویت تنازع اور امریکی مداخلت ٣٠ اگست ١٩٩٠ ء
ج۔ مشرقِ وسطیٰ، یہودی سازش اور آغازِ جہاد ١٢ اکتوبر ا٩٩٠ ء
د۔ عالمی سازشیں اور عالمِ اسلام ١١ جولائی ١٩٩١ ء
ہ۔ امریکی نیا عالمی نظام اور عالم اسلام ٤ دسمبر ١٩٩١ ء
و۔ امریکی حکمت عملی کے اطوار کیا ہیں۔ رمزے کلاک کے مضمون کا ترجمہ ٢٠ اکتوبر ١٩٩٦ ء

٧ ۔ کمانڈر ولیم گائیکار کی کتاب  کا ترجمہ
۔ شطرنج کے مُہرے
 Pawns in the Games by William Guy Carr 

٨۔ ترکستانی ریاستیں، روس، اشتراکیت اور جہاد اسلامی


٩۔ اسلام اور منافقت

ترکستانی ریاستیں، روس، اشتراکیت اور جہاد اسلامی






تحریک اسلامی اور پاکستان



شطرنج کے مہرے





صیہونی دستاویز


















پاکستان کی جمہوری سیاست





پاکستان میں نفاذِ اسلام کی سیاست